কানযুল উম্মাল (উর্দু)

حج اور عمرۃ کا بیان

হাদীস নং: ১১৯০৫
حج اور عمرۃ کا بیان
الباب الثانی

بالترتیب مناسک حج کے بارے میں ہے۔ اس باب میں تین فصلیں ہیں

پہلی فصل ۔۔۔مواقیت کے بیان میں
11905 اے عبدالرحمن ! اپنی بہن عائشہ کر ردیف سفر بناؤ اور ساے ” تنعیم “ سے عمرہ کراؤ۔ اور جب تم ” اکمہ “ سے نیچے اترنے لگو تو عائشہ سے کہنا کہ وہ احرام باندھ لیں کیونکہ یہ ایک مقبول عمرہ ہے۔ رواہ احمد وابوداؤد والحاکم فی المستدرک عن عبدالرحمن بن ابی بکر (رض) ۔

کلام : اس حدیث کے بارے میں امام ترمذی (رح) نے ” حدیث حسن صحیح “ کہا ہے، جبکہ امام حاکم نے مستدرک میں اس کو شیخین کی شرط پر حدیث صحیح کہا ہے۔
11905- يا عبد الرحمن اردف أختك عائشة فاعمرها من التنعيم، فإذا هبطت بها من الأكمة فمرها فلتحرم فإنها عمرة متقبلة. "حم د ك عن عبد الرحمن بن أبي بكر"1
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ১১৯০৫ | মুসলিম বাংলা