কানযুল উম্মাল (উর্দু)
حج اور عمرۃ کا بیان
হাদীস নং: ১১৮৮৭
حج اور عمرۃ کا بیان
الفصل الثالث
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
یہ فصل حج کے آداب اور اس کے محظورات وممنوعات کے بیان میں ہے
11887 جو حج کا ارادہ کرلے تو اسے چاہیے کہ جلد ازجلد حج کرلے، کیونکہ بسا اوقات انسان بیمار وغیرہ ہوجاتا ہے اونٹ یا سواری وغیرہ گم ہوجاتی ہے اور کوئی حاجت (ماتعۃ) پیش آجاتی ہے (اور پھر حج نہ کرسکے) ۔ مسند احمد، ابن ماجہ عن الفضل۔
کلام : زوائد ابن ماجہ میں ہے کہ اس کی سند میں اسماعیل ابوخلیفہ ہے جس کو نسائی نے ضعیف کہا ہے۔
کلام : زوائد ابن ماجہ میں ہے کہ اس کی سند میں اسماعیل ابوخلیفہ ہے جس کو نسائی نے ضعیف کہا ہے۔
11887- من أراد الحج فليتعجل، فإنه قد يمرض المريض، وتضل الضالة وتعرض الحاجة. "حم هـ عن الفضل"