কানযুল উম্মাল (উর্দু)
حج اور عمرۃ کا بیان
হাদীস নং: ১১৮৪০
حج اور عمرۃ کا بیان
فضائل حج سے متعلق۔ الاکمال
11840 حاجی حج کو جاتے ہوئے اور حج سے لوٹتے ہوئے اللہ تعالیٰ کی ضمان میں ہوتا ہے، لہٰذا اگر اس کو دوران سفر کچھ تھکاوٹ یا مشقت پیش آئے تو اللہ تعالیٰ اس کے بدلہ اس شخص کے گناہوں کو معاف فرما دیتے ہیں، اور اس کے ہر قدم پر جنت میں میں اس کے ایک لاکھ درجات بلند ہوجاتے ہیں، اور اس کو بارش کے ہر قطرے کے لگنے پر شہید کے اجر کے برابر ثواب ملتا ہے۔
رواہ الدیلمی عن ابی امامۃ۔
رواہ الدیلمی عن ابی امامۃ۔
11840- الحاج في ضمان الله مقبلا ومدبرا فإن أصابه في سفره تعب أو نصب غفر الله له بذلك سيئاته وكان له بكل قدم يرفعه ألف ألف درجة في الجنة وبكل قطرة تصيبه من مطر أجر شهيد. " الديلمي عن أبي أمامة".