কানযুল উম্মাল (উর্দু)
حج اور عمرۃ کا بیان
হাদীস নং: ১১৮০৪
حج اور عمرۃ کا بیان
حرف الحاء من قسم الاقوال
اس میں درج ذیل چار کتابیں ہیں :
1۔۔۔حج وعمرہ 2۔۔۔حدود 3۔۔۔حصانت (پرورش) 4۔۔۔حوالہ
کتاب الحج والحمرۃ
اس میں تین ابواب ہیں، پہلا باب حج کی فضیلت، اس کے وجوب اور آداب سے متعلق ہے۔
اور اس میں تین فصلیں ہیں :
پہلی فصل۔۔۔فضائل حج سے متعلق

11804 نہیں دن گزارا کسی مومن نے تلبیہ پڑھتے ہوئے یہاں تک کہ شورج غروب ہوگیا مگر یہ کہ وہ سورج اس کے گناہوں کو لے کر ہی غروب ہوگا، لہٰذا وہ شخص اس دن کی مانند (گناہوں سے پاک وصاف) لوٹے گا جس دن اس کی ماں نے اس کو جنا تھا۔
رواہ الطبرانی فی الکبیر والبیہقی فی شعب الایمان عن عامر بن ربیعۃ (رض) ۔
کلام : روایت محل کلام ہے : ذخیرۃ الحفاظ 4746 ۔
رواہ الطبرانی فی الکبیر والبیہقی فی شعب الایمان عن عامر بن ربیعۃ (رض) ۔
کلام : روایت محل کلام ہے : ذخیرۃ الحفاظ 4746 ۔
11804- ما أضحى مؤمن ملبيا حتى تغيب الشمس إلا غابت بذنوبه فيعود كيوم ولدته أمه.
"طب هب عن عامر بن ربيعة".
"طب هب عن عامر بن ربيعة".