কানযুল উম্মাল (উর্দু)

حج اور عمرۃ کا بیان

হাদীস নং: ১১৭৮১
حج اور عمرۃ کا بیان
افعال کی قسم میں سے
11777 ۔۔۔ حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں حضرت عمر (رض) نے بھگوڑے غلام کو لانے کی اجرت چالیس درھم مقرر فرمائی۔ (ابن ابی شیبہ )
11781- عن سعيد بن المسيب أن عمر جعل في جعل 1 الآبق أربعين درهما. "ش".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান