কানযুল উম্মাল (উর্দু)
خرید وفروخت کا بیان
হাদীস নং: ১০০৭৩
خرید وفروخت کا بیان
باب۔۔۔ ذخیرہ اندوزی اور نرخ مقرر کرنے کے بیان میں
ذخیرہ اندوزی
ذخیرہ اندوزی
10069 ۔۔۔ حضرت ابن عمرو فرماتے ہیں کہ کوئی شخص ایسا نہیں جو کھانے پینے کی چیزوں کی خریدو فروخت کرتا ہو اور اس کا اس کے علاوہ کوئی اور پیشہ نہ ہو، مگر وہ خطاکار یا باغی ہوگا۔ (عبدالرزاق)
10073 عن ابن عمرو قال : ما من رجل يبيع الطعام ليس له تجارة غيره إلا كان خاطئا أو باغيا.(عب).