কানযুল উম্মাল (উর্দু)

خرید وفروخت کا بیان

হাদীস নং: ৯৯০৫
خرید وفروخت کا بیان
باب۔۔۔ خریدو فروخت کے احکام

آداب اور ممنوعات کے بیان میں۔۔۔ احکام
9901 ۔۔۔ حضرت عمر (رض) سے مروی ہے کہ بیع تو ایک سودے سے ہوتی ہے یا اختیار سے، اور مسلمان کے پاس اپنی شرط ہے۔ (مصنف عبدالرزاق، مصنف ابن بی شیبہ متفق علیہ)
9905- عن عمر قال: "إنما البيع عن صفقة، أو خيار، والمسلم عند شرطه". "عب ش ق".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান