কানযুল উম্মাল (উর্দু)
خرید وفروخت کا بیان
হাদীস নং: ৯৮০০
خرید وفروخت کا بیان
سونے کو آپس میں زیادتی کرکے فروخت کرنا سود ہے
جو اللہ تعالیٰ پر اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو تو وہ ہرگز نہ لے مگر برابر سرابر یعنی سونا سونے کے عوض۔
9800- "من كان يؤمن بالله واليوم الآخر فلا يأخذن إلا مثلا بمثل، يعنى الذهب بالذهب". "م عن فضالة بن عبيد".