কানযুল উম্মাল (উর্দু)

خرید وفروخت کا بیان

হাদীস নং: ৯৭৫৬
خرید وفروخت کا بیان
چوتھا باب۔۔۔ سود کے بیان میں

اس میں دو فصلیں ہیں۔

پہلی فصل۔۔۔ سود سے ڈرانے کے بیان میں
9753 ۔۔۔ فرمایا کہ ” یقیناً سود کے درجات بہتر ہیں، کم ترین درجہ یہ ہے کہ کوئی شخص مسلمان ہوتے ہوئے اپنی ماں کے پاس آئے “۔ (طبرانی بروایت حضرت عبداللہ بن سلام (رض))
9756- "إن أبواب الربا إثنان وسبعون حوبا، أدناها كالذي يأتي أمه في الإسلام". "طب عن عبد الله بن سلام".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৯৭৫৬ | মুসলিম বাংলা