মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

جمعہ کا بیان

হাদীস নং: ৮৯৩৪
جمعہ کا بیان
دو سجدوں کے درمیان کیا کہا جائے ؟
(٨٩٣٤) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ دونوں سجدوں کے درمیان پڑھنے کے لیے کوئی وظیفہ مخصوص نہیں۔
(۸۹۳۴) حَدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : لَیْسَ فِیہِ شَیْئٌ مُوقتٌ۔
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান