মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

جمعہ کا بیان

হাদীস নং: ৮৯২২
جمعہ کا بیان
اگر کسی آدمی کے کپڑوں میں تختیاں وغیرہ ہوں تو کیا وہ اس حال میں نماز پڑھ سکتا ہے
(٨٩٢٢) حضرت عامر، حضرت محمد بن علی، حضرت عطائ، حضرت طاوس، حضرت قاسم اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر آدمی کی آستین میں لکھی یا ان لکھی تختیاں ہوں یا ایسے صحیفے ہوں جن پر اشعار وغیرہ لکھے ہوں تو اس حال میں نماز پڑھنا جائز ہے۔
(۸۹۲۲) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ، عَنْ إسْرَائِیلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، وَمُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ، وَعَطَائٍ، وَطَاوُوس، وَالْقَاسِمِ، وَمُجَاہِدٍ، قَالُوا: لاَ بَأْسَ أَنْ یُصَلِّیَ الرَّجُلُ الْمَکْتُوبَۃَ وَغَیْرَہَا وَفِی کُمِّہِ الأَلْوَاحُ ، وَالصَّحِیفَۃُ فِیہَا الشَّعَرُ وَأَشْبَاہُہُ۔
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান