মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৯২০
جمعہ کا بیان
جو حضرات رکوع میں کہنیوں کو رانوں سے دور رکھتے تھے
(٨٩٢٠) حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت نافع نماز میں کہنیوں کو رانوں سے دور رکھتے تھے۔
(۸۹۲۰) حَدَّثَنَا حُمَیْدٌ ، عَنْ حَسَنٍ ، عَنْ لَیْثٍ ، قَالَ : کَانَ نَافِعٌ یُجَافِی مِرْفَقَیْہِ عَنْ فَخِذَیْہِ۔