মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৯১৮
جمعہ کا بیان
جو حضرات اس بات کو مکروہ قرار دیتے ہیں ” ہماری جماعت فوت ہوگئی “
(٨٩١٨) حضرت محمد اس بات کو مکروہ قرار دیتے تھے کہ کوئی شخص یہ کہے ” ہماری جماعت فوت ہوگئی “ وہ فرماتے تھے کہ اسے یہ کہنا چاہیے ” میں فلاں لوگوں کے ساتھ شریک نہیں ہوسکا “
(۸۹۱۸) حَدَّثَنَا أَزْہَرُ السَّمَّانُ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، قَالَ : کَانَ مُحَمَّدٌ یَکْرَہُ أَنْ یَقُولَ : فَاتَتْنَا الصَّلاَۃ ، وَیَقُولُ : لَمْ أُدْرِکْ مَعَ بَنِی فُلاَنٍ۔