মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৯০৭
جمعہ کا بیان
اگر کسی آدمی نے نماز میں اظہارِ درد کے لیے ” ہاہ “ کہا تو اس کا کیا حکم ہے ؟
(٨٩٠٧) حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے نماز میں اظہارِ درد کے لیے ” ہاہ “ کہا تو وہ دوبارہ نماز پڑھے گا۔
(۸۹۰۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ؛ فِی رَجُلٍ قَالَ : ہَاہْ فِی الصَّلاَۃ ، قَالَ : یُعِیدُ۔