মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৮৮১
جمعہ کا بیان
اگر کوئی کسی سے ملاقات کے لیے جائے اور وہ نماز پڑھ رہا ہو تو کیا کیا جائے ؟
(٨٨٨١) حضرت بکر بن عبداللہ مزنی کہتے ہیں کہ حضرت عمر ایک مرتبہ حضرت عبدالرحمن بن عوف سے ان کے گھر ملاقات کے لیے گئے تو وہ نماز پڑھ رہے تھے۔ حضرت عمر نے ان سے فرمایا کہ مختصر نماز پڑھو۔
(۸۸۸۱) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا قُرَّۃُ بْنُ خَالِدٍ السَّدُوسِیُّ ، عَنْ بَکْرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ الْمُزَنِیّ ؛ أَنَّ عُمَرَ اسْتَأْذَنَ عَلَی عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ وَہُوَ یُصَلِّی فِی بَیْتِہِ ، فَقَالَ لَہُ عُمَرُ : أَوْجِزْ۔