মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৮৬০
جمعہ کا بیان
اگر کوئی آدمی صرف ایک سورت ٹھیک طرح پڑھ سکتا ہو تو کیا وہ لوگوں کی امامت کرا سکتا ہے ؟
(٨٨٦٠) حضرت ابو نضر نے حضرت حسن سے سوال کیا کہ مجھے صرف سورة الاخلاص آتی ہے تو کیا میں اسے نماز میں بار بار پڑھ سکتا ہوں ؟ انھوں نے کہا ہاں۔
(۸۸۶۰) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدِ ، عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ مُغِیرَۃَ ؛ أَنَّ أَبَا النَّضْرِ سَأَلَ الْحَسَنَ ، فَقَالَ : أَؤُمّ قَوْمِی وَلَسْتُ أَقْرَأُ إِلاَّ : {قُلْ ہُوَ اللَّہُ أَحَدٌ} أُرَدِّدُہَا ؟ قَالَ : نَعَمْ۔