মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৮৪৫
جمعہ کا بیان
أدبار السجود اور ادبار النجوم کی نمازوں سے کیا مراد ہے ؟
(٨٨٤٥) حضرت علی فرماتے ہیں کہ أدبار السجود سے مراد مغرب کے بعد کی دو رکعتیں اور ادبار النجوم سے مراد فجر سے پہلے کی دو رکعتیں ہیں۔
(۸۸۴۵) حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِیٍّ ، قَالَ : {أَدْبَارَ السُّجُود} رَکْعَتَانِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ ، {وَإدْبَارَ النُّجُومِ} رَکْعَتَانِ قَبْلَ الْفَجْرِ۔