মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৮৩৪
جمعہ کا بیان
قرآن مجید کو خوبصورت آواز سے پڑھنے کا حکم
(٨٨٣٤) حضرت طاوس کہتے ہیں کہ نبی پاک (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سوال کیا گیا کہ سب سے اچھا قرآن پڑھنے والا کون ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ جسے تم قرآن پڑھتے ہوئے دیکھو تو تمہیں محسوس ہوجائے کہ وہ اللہ سے ڈر رہا ہے۔
(۸۸۳۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا مِسْعَرٌ ، عَنْ عَبْدِ الْکَرِیمِ أَبِی أُمَیَّۃَ ، عَنْ طَاوُوسٍ ، قَالَ : سُئِلَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : أَیُّ النَّاسِ أَحْسَنُ قِرَائَۃً ؟ قَالَ : الَّذِی إذَا سَمِعْتَہُ یَقْرَأُ رَأَیْتَ أَنَّہُ یَخْشَی اللَّہَ۔ (بزار ۲۳۳۶۔ عبدالرزاق ۴۱۸۵)