মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৮৩২
جمعہ کا بیان
قرآن مجید کو خوبصورت آواز سے پڑھنے کا حکم
(٨٨٣٢) حضرت ابو سلمہ بن عبدالرحمن سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کسی شخص کی آواز کو اتنے دھیان سے نہیں سنتے جتنا کہ اس نبی کی آواز کو جو قرآن مجید خوبصورت اور بلند آواز سے پڑھتا ہے۔
(۸۸۳۲) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ سَعِیدِ بْنِ أَبِی ہِنْدٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَۃَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ یَقُولُ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : مَا أَذِنَ اللَّہُ لِشَیْئٍ کَإِذْنِہِ لِنَبِیٍّ یَتَغَنَّی بِالْقُرْآنِ ، یَجْہَرُ بِالْقرائۃِ۔ (عبدالرزاق ۴۱۶۹)