মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৭৭৫
جمعہ کا بیان
شبِ قدر کا بیان، شب قدر کون سی رات ہے ؟
(٨٧٧٥) حضرت عبداللہ بن انیس فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی پاک (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے شبِ قدر کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ اسے آج کی رات میں تلاش کرو۔ وہ تیئسویں رات تھی۔
(۸۷۷۵) حَدَّثَنَا شَبَابَۃُ ، عَنْ لَیْثِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ یَزِیدَ بْنِ أَبِی حَبِیبٍ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ خُبَیْبٍ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ أُنَیْسٍ صَاحِبِ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ؛ أَنَّہُ سُئِلَ عَنْ لَیْلَۃِ الْقَدْرِ ؟ فَقَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُولُ : الْتَمِسُوہَا اللَّیْلَۃ ، وَتِلْکَ اللَّیْلَۃ لَیْلَۃ ثَلاَثٍ وَعِشْرِینَ۔ (ابوداؤد ۱۳۷۴۔ احمد ۳/۴۹۵)