মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৭৬৯
جمعہ کا بیان
شبِ قدر کا بیان، شب قدر کون سی رات ہے ؟
(٨٧٦٩) حضرت زر بن حبیش فرماتے ہیں کہ جب رمضان کی ستائیسویں رات ہو تو غسل کرو۔ اس رات میں اگر تم میں سے کوئی اپنی افطاری کو سحر تک مؤخر کرسکے تو کرلے، نیز اسے چاہیے کہ اس دن لسی سے افطار کرے۔
(۸۷۶۹) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ شَرِیکٍ الْعَامِرِیِّ ، قَالَ : سَمِعْتُ زِرَّ بْنَ حُبَیْشٍ یَقُولُ : إذَا کَانَتْ لَیْلَۃَ سَبْعٍ وَعِشْرِینَ فَاغْتَسِلُوا ، وَمَنِ اسْتَطَاعَ مِنْکُمْ أَنْ یُؤَخِّرَ فِطْرَہُ إلَی السَّحَرِ فَلْیَفْعَلْ ، وَلْیُفْطِرْ عَلَی ضَیَاح لَبَنٍ۔