মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

جمعہ کا بیان

হাদীস নং: ৮৭৬৭
جمعہ کا بیان
شبِ قدر کا بیان، شب قدر کون سی رات ہے ؟
(٨٧٦٧) حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ جو شخص پورا سال رات کو قیام کرے گا وہ شبِ قدر کو پالے گا۔ حضرت ابی فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ جانتے تھے کہ شبِ قدر رمضان کی ستائیسویں رات ہے۔
(۸۷۶۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ زِرٍّ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ ، قَالَ : مَنْ یَقُمِ الْحَوْلَ یُدْرِکْہَا، قَالَ : وَقَالَ أُبَیٌّ : لَقَدْ عَلِمَ عَبْدُ اللہِ أَنَّہَا فِی شَہْرِ رَمَضَانَ ، لَیْلَۃَ سَبْعٍ وَعِشْرِینَ۔ (مسلم ۲۲۰۔ ابوداؤد ۱۳۷۳)
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান