মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৭৬৪
جمعہ کا بیان
شبِ قدر کا بیان، شب قدر کون سی رات ہے ؟
(٨٧٦٤) حضرت علی فرماتے ہیں کہ جب رمضان کا آخری عشرہ آتا تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے گھر والوں کو جگاتے اور ازار کو بلند رکھتے۔ حضرت ابوبکر بن عیاش سے سوال کیا گیا کہ ازار کو بلند رکھنے کا کیا مطلب ہے ؟ انھوں نے فرمایا کہ خواتین سے کنارہ کشی اختیار کرنا۔
(۸۷۶۴) حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَیَّاشٍ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنْ ہُبَیْرَۃَ ، عَنْ عَلِیٍّ ، قَالَ : کَانَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ إذَا دَخَلَتِ الْعَشْرُ الأَوَاخِرُ أَیْقَظَ أَہْلَہُ ، وَرَفَعَ الْمِئْزَرَ ۔ قِیلَ لأَبِی بَکْرٍ : مَا رَفْعُ الْمِئْزَرِ ؟ قَالَ : اعْتِزَالُ النِّسَائِ۔ (ترمذی ۷۹۵۔ احمد ۱/۹۸)