মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৭৪৬
جمعہ کا بیان
جن حضرات کے نزدیک پیاز یا تھوم کھا کر مسجد میں آنا مکروہ ہے
(٨٧٤٦) حضرت معقل بن یسار سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص تھوم کھائے وہ ہماری مسجد میں نہ آئے۔
(۸۷۴۶) حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُکَیْنٍ ، عَنِ الْحَکَمِ بْنِ عَطِیَّۃَ ، عَنْ أَبِی الرَّبَابِ ، عَنْ مَعْقِلِ بْنِ یَسَارٍ ، قَالَ : سَمِعْتُہُ یَقُولُ : کُنَّا مَعَ النَّبِیِّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَقَالَ : مَنْ أَکَلَ مِنْ ہَذِہِ الشَّجَرَۃِ فَلاَ یَقْرَبَنَّ مُصَلاَّنَا ، یَعْنِی الثُّومَ۔ (بخاری ۲۶۴۔ احمد ۵/۲۶)