মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

جمعہ کا بیان

হাদীস নং: ৮৭৪৩
جمعہ کا بیان
اگر کسی آدمی کو امام کے ساتھ ایک رکعت ملے تو وہ کیا کرے ؟
(٨٧٤٣) حضرت مالک بن انس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع اور حضرت ابن شہاب سے اس آدمی کے بارے میں سوال کیا جسے ایک رکعت ملے، تو کیا وہ امام کے ساتھ قعدہ کرے گا ؟ انھوں نے فرمایا کہ وہ تشہد پڑھے گا۔
(۸۷۴۳) حَدَّثَنَا ابْنُ مَہْدِیٍّ ، عَنْ مَالِکِ بْنِ أَنَسٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ نَافِعًا وَابْنَ شِہَابٍ عَنِ الرَّجُلِ یُسْبَقُ بِرَکْعَۃٍ فَیَجْلِسُ مَعَ الإِمَامِ ؟ قَالاَ : یَتَشَہَّدُ۔
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান