মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

جمعہ کا بیان

হাদীস নং: ৮৭৩৩
جمعہ کا بیان
جو حضرات قرآن مجید کی آیت { سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی } (اپنے بلند رب کے نام کی تسبیح کہو) پڑھنے کے بعد سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی (میرا بلند رب پاک ہے) کہا کرتے تھے
(٨٧٣٣) حضرت ابن زبیر نے قرآن مجید کی آیت { سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی } (اپنے بلند رب کے نام کی تسبیح کہو) پڑھنے کے بعد سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی (میرا بلند رب پاک ہے) کہا۔
(۸۷۳۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ ہِشَامٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ الزُّبَیْرِ یَقْرَأُ {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی} فَقَالَ : سُبْحَانَ رَبِّی الأَعْلَی۔
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান