মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৭০৫
جمعہ کا بیان
فرمانِ باری تعالیٰ { حَافِظُوا عَلَی الصَّلَوَاتِ وَالصَّلاَۃ الْوُسْطَی } (نمازوں کی پابندی کرو اور خاص طور پر درمیانی نماز کی) کی تفسیر
(٨٧٠٥) حضرت عبید بن عمر فرمانِ باری تعالیٰ { حَافِظُوا عَلَی الصَّلَوَاتِ وَالصَّلاَۃ الْوُسْطَی } (نمازوں کی پابندی کرو اور خاص طور پر درمیانی نماز کی) کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد عصر کی نماز ہے۔ حضرت عطاء کے مطابق یہ فجر کی نماز ہے۔
(۸۷۰۵) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ ، عَنْ عَطَائٍ ، عَنْ عُبَیْدِ بْنِ عُمَیْرٍ ، أَنَّہُ کَانَ یَقُولُ : {حَافِظُوا عَلَی الصَّلَوَاتِ وَالصَّلاَۃ الْوُسْطَی} صَلاَۃِ الْعَصْرِ۔
قَالَ : وَکَانَ عَطَائٌ یَرَی أَنَّ الصَّلاَۃ الْوُسْطَی صَلاَۃُ الْغَدَاۃِ۔
قَالَ : وَکَانَ عَطَائٌ یَرَی أَنَّ الصَّلاَۃ الْوُسْطَی صَلاَۃُ الْغَدَاۃِ۔