মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৬৪৫
جمعہ کا بیان
جن حضرات کے نزدیک چھوٹی چیز پر قرآن کو لکھنا مکروہ ہے
(٨٦٤٥) حضرت مجاہد اس بات کو مکروہ خیال فرماتے ہیں کہ کسی مصحف کو ” مصیحف “ چھوٹا مصحف کہا جائے۔
(۸۶۴۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، وَعُبَیْدُ اللہِ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ : أَنَّہُ کَرِہَ أَنْ یَقُولَ مُصَیْحِفٌ۔