মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

جمعہ کا بیان

হাদীস নং: ৮৬২২
اگر کوئی شخص قعدہ ٔ اخیرہ میں امام کے ساتھ ملے تو اس کی نماز کا کیا حکم ہے ؟
(٨٦٢٢) حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص کسی جماعت کے ساتھ اس حال میں شریک ہو کہ وہ قعدہ میں بیٹھے ہوں تو کیا وہ تکبیر کہہ کر بیٹھ جائے ؟ ان دونوں حضرات نے فرمایا کہ جب وہ کھڑا ہو تو وہ اس تکبیر کو شمار کرے گا۔
(۸۶۲۲) حَدَّثَنَا سَہْلُ بْنُ یُوسُفَ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، قَالَ : سَأَلْتُ الْحَکَمَ وَحَمَّادًا عَنِ الرَّجُلِ یَنْتَہِی إلَی الْقَوْمِ وَہُمْ جُلُوسٌ فَیُکَبِّرُ ثُمَّ یَجْلِسُ ؟ فَقَالاَ : إذَا قَامَ اعْتَدَّ بِتِلْکَ التَّکْبِیرَۃِ۔
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু) - হাদীস নং ৮৬২২ | মুসলিম বাংলা