মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৬১৬
کیا آدمی حطیم کے اندر نماز پڑھ سکتا ہے ؟
(٨٦١٦) حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ میرے لیے حطیم میں نماز پڑھنا اور کعبہ کے اندر نماز پڑھنا برابر ہے۔
(۸۶۱۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عُرْوَۃَ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ : مَا أُبَالِی صَلَّیْتُ فِی الْحِجْرِ أَوْ فِی الْکَعْبَۃِ۔
