মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৫৬৪
جن حضرات کے نزدیک تشہد یا قعدہ اخیرہ کے بغیر نماز نہیں ہوتی
(٨٥٦٤) حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اگر سلام پھیرنے سے پہلے وضو ٹوٹ گیا تو نماز مکمل نہیں ہوئی۔
(۸۵۶۴) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا یُونُسُ ، عَنِ ابْنِ سِیرِینَ أَنَّہُ کَانَ یَقُولُ : حَتَّی یُسَلِّمَ۔
