মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৫৫৯
اگر کسی آدمی کا قعدہ اخیرہ میں وضو ٹوٹ جائے تو کیا نماز ہوجائے گی ؟
(٨٥٥٩) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے آخری سجدے سے سر اٹھایا اور اس کا وضو ٹوٹ گیا تو اس کی نماز ہوگئی۔
(۸۵۵۹) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : إذَا رَفَعَ رَأْسَہُ مِنَ السَّجْدَۃِ فَقَدْ مَضَتْ صَلاَتُہُ۔
