মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৫১৫
جمعہ کا بیان
جن حضرات نے نماز میں ایک انگلی سے دعا کرنے کی رخصت دی ہے
(٨٥١٥) حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ انگلی سے دعا مانگنا یہ اخلاص ہے۔
(۸۵۱۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنِ التَّمِیمِیِّ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : ہُوَ الإِخْلاَصُ ، یَعْنِی الدُّعَائَ بِالأَصْبَعِ۔