মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৪৯৪
جمعہ کا بیان
کیا آدمی ان کپڑوں میں نماز پڑھ سکتا ہے جن میں جماع کیا ہو ؟
(٨٤٩٤) حضرت ابن عمر نے فرمایا کہ یہ جانتی ہے کہ جن کپڑوں میں ہم جماع کرتے ہیں انہی میں نماز پڑھتے ہیں۔
(۸۴۹۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ، عَنْ بَشِیرٍ، عَنْ أَبِی حَازِمٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: إنَّ ہَذِہِ لَتَعْلَمُ أَنَّا نُجَامِعُ فِیہِ وَنُصَلِّی فِیہِ۔