মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

جمعہ کا بیان

হাদীস নং: ৮৪৯০
اگر کوئی آدمی لوگوں کو دکھا کر اچھی نماز پڑھے تو اس کا کیا حکم ہے ؟
(٨٤٩٠) حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ جس شخص نے لوگوں کے دیکھنے کی صورت میں نماز پڑھی تو اسے چاہیے کہ وہ اکیلے میں بھی ایسی نماز پڑھے، وگرنہ اس نے اپنے رب کی توہین کی۔
(۸۴۹۰) حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ ، عَنْ أَبِی إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِی الأَحْوَص ، عَنْ عَبْدِ اللہِ ، قَالَ : مَنْ صَلَّی صَلاَۃً وَالنَّاسُ یَرَوْنَہُ فَلْیُصَلِّ إذَا خَلاَ مِثْلَہَا وَالأَ فَإِنَّمَا ہِیَ اسْتِہَانَۃٌ یَسْتَہِینُ بِہَا رَبَّہُ۔
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু) - হাদীস নং ৮৪৯০ | মুসলিম বাংলা