মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৪৭৩
اگر نکسیر نہ رکے تو کیا کیا جائے ؟
(٨٤٧٣) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ وہ اس وقت تک نکسیر کا مقابلہ کرے گا جب تک اسے نماز کے قضا ہونے کا اندیشہ نہ ہو۔ اگر اس کا اندیشہ ہو تو اسی حال میں نماز پڑھ لے۔
(۸۴۷۳) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : یُدَارَی مَا بَیْنَہُ وَبَیْنَ أَنْ یَخَافَ فَوْتَ الْوَقْتِ فَإِذَا کَانَ ذَلِکَ بَادَرَ فَصَلَّی ، یَعْنِی الرُّعَافَ۔
