মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৪৬৩
ارشادِ باری تعالیٰ { وَإِذَا قُرِیئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَہُ وَأَنْصِتُوا } (جب قرآن پڑھا جائے تو اسے غور سے سنو اور خاموش رہو) کی تفسیر
(٨٤٦٣) حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ ارشادِ باری تعالیٰ { وَإِذَا قُرِیئَ الْقُرْآنُ فَاسْتَمِعُوا لَہُ وَأَنْصِتُوا } (جب قرآن پڑھا جائے تو اسے غور سے سنو اور خاموش رہو) کا تعلق فرض نماز اور ذکر سے ہے۔
(۸۴۶۳) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا جُوَیْبِرٌ ، عَنِ الضَّحَّاکِ ، قَالَ : فِی الصَّلاَۃ الْمَکْتُوبَۃِ ، وَعِنْدَ الذِّکْرِ۔
