মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৪২৫
جو حضرات نمازِ استسقاء (بارش طلب کرنے کی نماز) پڑھا کرتے تھے
(٨٤٢٥) حضرت محمد بن ہلال کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبدا لعزیز کے ساتھ بارش کی دعا میں شرکت کی، انھوں نے خطبے سے پہلے نماز پڑھی اور چادر کو پلٹ کر بارش کے لیے دعا مانگی۔
(۸۴۲۵) حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِیسَی ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ ہِلاَلٍ : أَنَّہُ شَہِدَ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِیزِ فِی الاِسْتِسْقَائِ بَدَأَ بِالصَّلاَۃ قَبْلَ الْخُطْبَۃِ ، قَالَ : وَرَأَیْتُہُ اسْتَسْقَی فَحَوَّلَ رِدَائَہُ۔
