মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৩৫৩
جب تلواریں چل رہی ہوں تو نماز کیسے پڑھنی چاہیے ؟
(٨٣٥٣) حضرت ابن سیرین فرمایا کرتے تھے کہ جب تلواریں چل رہی ہوں تو جس طرف بھی رخ ہو اسی طرف منہ کرکے نماز پڑھ لے۔
(۸۳۵۳) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ ابْنِ سِیرِینَ ، أَنَّہُ کَانَ یَقُولُ فِی صَلاَۃِ الْمُسَایَفَۃِ : یُومِئُ إیمَائً حَیْثُ کَانَ وَجْہُہُ۔
