মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮৩৩৫
جمعہ کا بیان
جن حضرات نے دو نمازوں کے جمع کرنے کو مکروہ قرار دیا ہے
(٨٣٣٥) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت اسود ہر نماز کے لیے الگ پڑاؤ ڈالتے تھے خواہ پتھر پر نماز پڑھنی پڑے۔
(۸۳۳۵) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ حَمَّادٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ : أَنَّ الأَسْوَدَ کَانَ یَنْزِلُ لِوَقْتِ الصَّلاَۃ فِی السَّفَرِ وَلَوْ عَلَی حَجَرٍ۔
