মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

جمعہ کا بیان

হাদীস নং: ৮৩০৭
جمعہ کا بیان
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص منزل پر پہنچ جائے تو پوری نماز پڑھے
(٨٣٠٧) حضرت ابو العالیہ فرماتے ہیں کہ وہ دو رکعتیں پڑھے گا اور جب اسے اطمینان حاصل ہوجائے تو چار پڑھے گا۔
(۸۳۰۷) حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ دَاوُدَ ، عَنْ أَبِی الْعَالِیَۃِ ، قَالَ : یُصَلِّی رَکْعَتَیْنِ فَإِذَا اطْمَأَنَّ صَلَّی أَرْبَعًا ، یَعْنِی إذَا نَزَلَ۔
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান