মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮২৯৭
جمعہ کا بیان
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب اکٹھے پندرہ دن رہنے کا ارادہ ہو تو پوری نماز پڑھے گا
(٨٢٩٧) حضرت علی فرماتے ہیں کہ جب دس دن رہنے کا ارادہ ہو تو پوری نماز پڑھو۔
(۸۲۹۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ عَلِیٍّ ، قَالَ : إذَا أَقَمْت عَشْرًا فَأَتِمَّ۔