মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮২৯২
جمعہ کا بیان
اگر کسی مسافر کا شہر میں قیام طویل ہوجائے
(٨٢٩٢) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ میں حضرت علقمہ کے ساتھ خوارزم میں دو سال قیام پذیر رہا وہ دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔
(۸۲۹۲) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاہِیمَ، قَالَ: کُنْتُ مَعَ عَلْقَمَۃَ بِخَوَارِزْمَ سَنَتَینِ یُصَلِّی رَکْعَتَیْنِ۔