মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

جمعہ کا بیان

হাদীস নং: ৮২৭৭
جمعہ کا بیان
جو آدمی کسی گاؤں ، جنگل یا صحرا کی طرف جائے تو کیا وہ نماز میں قصر کرے گا یا نہیں ؟
(٨٢٧٧) حضرت اشعث کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن اور حضرت محمد سے سوال کیا کہ اگر کوئی آدمی دس دن کے لیے کسی گاؤں میں جائے تو کیا وہاں قصر کرے گا ؟ انھوں نے فرمایا نہیں۔
(۸۲۷۷) حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ الْحَسَنِ وَمُحَمَّدٍ ، قَالَ : قُلْتُ لَہُمَا : الرَّجُلُ یَبْدُو عَشَرَۃَ أَیَّامٍ أَیَقْصُرُ الصَّلاَۃ ؟ قَالَ : فَقَالاَ : لاَ۔
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান