মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

جمعہ کا بیان

হাদীস নং: ৮২৭২
جمعہ کا بیان
جن حضرات کے نزدیک مسافر اگر چاہے تو دو رکعتیں پڑھ لے اور اگر چاہے تو چار
(٨٢٧٢) حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ اگر تم سفر میں دو رکعتیں پڑھو تو یہ بھی سنت ہے اور اگر چار پڑھو تو یہ بھی سنت ہے۔
(۸۲۷۲) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ أَبِی قِلاَبَۃَ ، قَالَ : إِنْ صَلَّیْتَ فِی السَّفَرِ رَکْعَتَیْنِ فَالسُّنَّۃُ ، وَإِنْ صَلَّیْتَ أَرْبَعًا فَالسُّنَّۃُ۔
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান