মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮২৩৭
جمعہ کا بیان
جو حضرات فرماتے ہیں کہ صرف لمبے سفر میں قصر کیا جائے گا
(٨٢٣٧) حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اسلاف کہا کرتے تھے کہ صرف اس سفر میں قصر کیا جائے گا جس میں زاد راہ اور زاد راہ کے اٹھانے والے ساتھ ہوں۔
(۸۲۳۷) حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنِ ابْنِ سِیرِینَ ، قَالَ : کَانُوا یَقُولُونَ : السَّفَرُ الَّذِی تُقْصَرُ فِیہِ الصَّلاَۃ الَّذِی یُحْمَلُ فِیہِ الزَّادَ وَالْمَزَادَ۔