মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮২২৬
جمعہ کا بیان
کتنی مسافت پر نماز میں قصر کیا جائے گا
(٨٢٢٦) حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس سے سوال کیا کہ کیا میں عرفہ میں قصر کروں ؟ انھوں نے فرمایا نہیں۔
(۸۲۲۶) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنِ الأَوْزَاعِیِّ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : قُلْتُ لِاِبْنِ عَبَّاسٍ أَقْصُرُ بِعَرَفَۃَ ؟ قَالَ : لاَ۔