মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

جمعہ کا بیان

হাদীস নং: ৮১৮১
جمعہ کا بیان
ارشادِ باری تعالیٰ { وَلاَ تَجْہَرْ بِصَلاَتِک } ” اپنی دعا میں آواز کو اونچا مت کرو “ کی تفسیر
(٨١٨١) حضرت عبداللہ بن شداد فرماتے ہیں کہ بنوتمیم کے دیہاتیوں کا معمول یہ تھا کہ جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سلام پھیرتے تو وہ کہا کرتے تھے کہ اے اللہ ! ہمیں مال واولاد عطا فرما۔ اس پر یہ آیت نازل ہوئی { وَلاَ تَجْہَرْ بِصَلاَتِکَ وَلاَ تُخَافِتْ بِہَا }
(۸۱۸۱) حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ ہِشَامٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْیَانُ ، عَنْ عَیَّاشٍ الْعَامِرِیِّ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ شَدَّادٍ ، قَالَ : کَانَ أَعْرَابٌ لِبَنِی تَمِیمٍ إذَا سَلَّمَ النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالُوا : اللَّہُمَّ ارْزُقْنَا مَالاً وَوَلَدًا ، فَنَزَلَتْ (وَلاَ تَجْہَرْ بِصَلاَتِک)۔
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান