মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)
جمعہ کا بیان
হাদীস নং: ৮১৬২
جمعہ کا بیان
جو حضرات عشاء کی نماز کو ” العتمۃ “ کہنے کو مکروہ قرار دیتے ہیں
(٨١٦٢) حضرت نافع کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر جب لوگوں کو عشاء کی نماز کو عتمہ کہتے ہوئے سنتے تھے تو بہت غصے ہوتے اور اس سے منع فرماتے۔
(۸۱۶۲) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِیزِ بْنُ أَبِی رَوَّادٍ ، عَنْ نَافِعٍ قَالَ : کَانَ ابْنُ عُمَرَ إذَا سَمِعَہُمْ یَقُولُونَ الْعَتَمَۃُ غَضِبَ غَضَبًا شَدِیدًا ، أَوْ نَہَی نَہْیًا شَدِیدًا۔