মুসান্নাফ ইবনু আবী শাইবাহ (উর্দু)

جمعہ کا بیان

হাদীস নং: ৮১৫৪
جمعہ کا بیان
کیا مسجد کا کسی قوم کی طرف منسوب کرنا جائز ہے ؟
(٨١٥٤) حضرت ابراہیم اس بات کو مکروہ خیال فرماتے تھے کہ یہ کہا جائے بنو فلاں کی مسجد البتہ بنو فلاں کی جائے نماز کہنے کو جائز قرار دیتے تھے۔
(۸۱۵۴) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ : أَنَّہُ کَانَ یَکْرَہُ أَنْ یَقُولَ : مَسْجِدُ بَنِی فُلاَنٍ ، وَلاَ یَرَی بَأْسًا أَنْ یَقُولَ : مُصَلَّی بَنِی فُلاَنٍ۔
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান